حیدرآباد۔9اکتوبر (اعتماد نیوز)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا آج شہر میں شاندار استقبال کحا گیا۔ شہر میں زیر انعقاد میٹرو پالٹن
اجلاس کے اختتامی پروگرام میں شرکت کے لئے صدر جمہوریہ شرکت کر رہے ہیں۔ ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن ‘ ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ انکے استقبال کرنے والوں میں شامل ہیں۔